ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں سنچری بنانا ایک بڑا کارنامہ سمجھا جاتا ہے۔2005 میں جب ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کا باقاعدہ آغاز ہواتھا تو اس فارمیٹ کی اولین سنچری بناناہر بیٹرکا خواب تھا۔ 2007 میں کرس گیل کی اولین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سنچری بنائی تاہم اب اس فارمیٹ بھی سنچری بھی عام سی بات دکھائی دینے لگی ہے۔ پی ایس ایل کی …
مزید پڑھیں »تازہ خبریں
اسلام آبادیونائیٹڈ نے ریکارڈ ٹارگٹ عبور کرڈالا ،کراچی کنگزکو دھچکا
اسلام آبادیونائیٹڈ نے آج ملتان سلطانز کے خلاف 229 رنزکا ٹارگٹ چیس کرکے نئی تاریخ رقم کردی ہے اور پلے آف کیلئے بھی کوالیفائی کرلیاہے۔ ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے عثمان خان کی ریکارڈ مسلسل دوسری سنچری کی بدولت 228 رنزبنائے اور میچ پر گرفت مضبوط کی۔ جواب میں اسلام آبادیونائیٹڈ ہدف کا تعاقب شروع کیا تو 11 رنزپر …
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 9پلے آف ٹیمیں آج فائنل ہونے کا امکان
آج کے میچز میں کس کی فتح، کس کی خوشی اور کس کا ماتم بنے گی؟ پلے آف کوالیفیکیشن سیناریو پی ایس ایل 2024 میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے جو پلے آف ٹیموں کے مابین جنگ کوختم بھی کرسکتے ہیں اور بڑھا بھی سکتے ہیں۔ آج کا پہلا میچ دوپہر 2 بجے راولپنڈی میں اسلام آبادیونائیٹڈ اور ملتان سلطانز …
مزید پڑھیں »صائم ایوب نے چھکوں کا کیرون پولارڈکا بھی ریکارڈ توڑدیا
پاکستانی اوپننگ بلے باز صائم ایوب جو پی ایس ایل میں پشاورزلمی کی نمائندگی کررہے ہیں ، وہ چھکوں کا ریکارڈ توڑنے سمیت پاورپلے کے ’اسپیشل بیٹر‘‘ بن گئے ہیں۔ گزشتہ میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے خلاف آئوٹ ہونے سے قبل گیارہ گیندوں پر ایک چوکا اور تین چھکے لگانے والے صائم ایوب کا پی ایس ایل 9 کے پاورپلے میں اسٹرائک …
مزید پڑھیں »کوئٹہ کیخلاف کراچی کنگز نے ٹاس جیت لیا، پولارڈکی واپسی
پاکستان سپرلیگ 2024 میں آج دو میچز کھیلے جارہے ہیں اور دونوں ہی راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے مابین ہے جس میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ کراچی کنگز نے اپنی پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی کی ہے۔ کیرن پولارڈ کی لیئس ڈی پلوئی کی جگہ ٹیم میں …
مزید پڑھیں »کیرون پولارڈ کراچی کنگز کو چھوڑ گئے، واپسی کب ممکن؟
پاکستان سپرلیگ 2024 میں مشکلات سے دوچار کراچی کنگز کو اپنے اگلے اہم ترین میچ سے قبل بڑا دھچکا لگاہے جن کے ٹاپ اسکورر کیرون پولارڈ پی ایس ایل9 چھوڑ کر بھارت چلے گئے ہیں۔ کراچی کنگز پی ایس ایل 9 میں اب تک 5 میچز میں صرف دو کامیابیاں حاصل کرسکی ہیں جبکہ تین میچز میں اُسے شکست کا …
مزید پڑھیں »کراچی کنگز آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف بھی بڑااسکورکرنے میں ناکام
کراچی کنگز گزشتہ میچ میں شکست کھانے کے بعد آج بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے خلاف مشکلات سے دوچار رہی البتہ آخری اوور مین انور علی نے محمد وسیم جونیئر کیخلاف دو چھکوں سمیت 20 رنز بٹور کرکراچی کنگز کا مجموعہ 165 رنز تک پہنچادیا انور علی نے 14 گیندوں پر ایک چوکے اور دو چھکوں سمیت ناقابل شکست 25 رنز …
مزید پڑھیں »لاہورقلندرزکیلئے آج آخری موقع،سلطانز پلے آف میں
پاکستان سپرلیگ 2024 میں آج لاہورقلندرز اور ملتان سلطانز کا ملتان میں ٹاکرا ہوگا۔ یہ میچ لاہور قلندرز کیلئے انتہائی اہم ہے جوکہ اُن کیلئے ’’مارو یا مرجائو‘‘ جیسی صورتحال رکھتا ہے۔ لاہورقلندرزکی ٹیم اب تک پی ایس ایل 9 میں اپنے تمام پانچوں میچز میں شکست کھاکر پوائنٹس ٹیبل پر سب سے نیچے موجود ہے اور اُسے پلے آف کیلئے …
مزید پڑھیں »کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلئے کی گئی وہاب ریاض کی پیشگوئی سچ ثابت
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کےفاسٹ بولر وہاب ریاض کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کے لیے کی گئی پیشگوئی سچ ثابت ہو رہی ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے نمائشی میچ کے بعد وہاب ریاض نے افتخار احمد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ جو جامنی رنگ پہنا ہوا ہے یہ پی ایس …
مزید پڑھیں »شاہین آفریدی نے کامیاب کپتانی کے ریکارڈز توڑڈالے
لاہورقلندرزکے کپتان شاہین آفریدی نے اپنی قیادت میں شاندار نتائج دیکر کپتانی کے متعدد ریکارڈز توڑڈالے ہیں۔ گزشتہ سال شاہین آفریدی کی قیادت میں لاہورقلندرزپہلی بار پی ایس ایل چیمپئن بنی تھی جبکہ اس سال وہ چھ کامیابیوں کے بدلے صرف ایک شکست کھاکر پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن پر موجود ہے۔ شاہین آفریدی پاکستان سپرلیگ کے کامیاب ترین کپتان بن …
مزید پڑھیں »