پاکستان کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر سرفرازنوازنے دورۂ نیوزی لینڈمیں موجودبابراعظم کی ٹیم کے ساتھ موجودگی پر اعتراض اُٹھادیاہے۔اُن کا کہناہے کہ جب وہ فٹ ہی نہیں اور کوئی میچ نہیں کھیل پارہے تو وہ نیوزی لینڈمیں ٹیم کے ساتھ کیاکررہے ہیں۔ اُنہیں مکمل آرام کرنے کیلئے فوری گھرواپس آجانا چاہیے تاکہ مکمل آرام کرسکیں اور سائوتھ افریقہ کے خلاف …
مزید پڑھیں »Tag Archives: pakistan vs new zealand 2020
تیسراٹی ٹوئنٹی: تین تبدیلیوں کے ساتھ پاکستان کا پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ
پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان نیپئرمیں ٹی ٹوئنٹی سیریزکا تیسرا اور آخری میچ شرو ع ہوگیاہے جس میں پاکستان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔اس سے قبل پہلے دونوں میچز میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کی تھی۔ 2018ء کے گزشتہ دورۂ نیوزی لینڈ میں پاکستان ٹیم دُنیاکی نمبرون ٹیم کی حیثیت سے دورے پر تھی …
مزید پڑھیں »وقاریونس کو دورۂ نیوزی لینڈ سے گھرواپس بھیجنے کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورۂ نیوزی لینڈمیں آخری ٹیسٹ میچ سے قبل ہی بولنگ کوچ وقاریونس کو پاکستان واپس بھیجنے کا اعلان کردیاہے۔پی سی بی کے اعلامئے کے مطابق ، وقاریونس نیوزی لینڈکے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان ٹیم منیجمنٹ کا حصہ نہیں ہوں گے۔ وقاریونس کی وطن واپسی کی وجوہات واضح رہے کہ وقاریونس گزشتہ جون سے اپنی …
مزید پڑھیں »تیسرا ٹی ٹوئنٹی – ہائی اسکورنگ ترین وینیوپرپاک-نیوزی لینڈ ٹاکرا
پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان 22دسمبرکو سیریزکا تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلا جائے گا جس کیلئے پاکستان ٹیم ہملٹن سے بذریعہ بس نیپئر پہنچی۔اس موقع پر پاکستانی کھلاڑیوں کا مورال قدرے ٹائون لگ رہاتھا۔جس کی وجہ یقینا پہلے دونوں میچز خصوصاً دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں 9 وکٹوں کے بڑے مارجن سے شکست ہے۔ تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ …
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان
پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریزکا کل اختتام ہورہاہے جب 22 دسمبر کو دونوں ٹیمیں نیپئر کے مقام پر سیریزکے تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی۔(نیپئر کے ہائی اسکورنگ وینیو کے حوالے سے رپورٹ ملاحظہ کریں ) ۔اس ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اختتام کے بعد 26دسمبر سے پاکستان اور …
مزید پڑھیں »آخری دو ٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان- دوتبدیلیاں
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریزکا دوسرامیچ کل ہملٹن میں کھیلا جائے گا جہاں پاکستان کا سابقہ ریکارڈ انتہائی مایوس کن ہے جسے وہاں کھیلے گئے دونوں ٹی ٹوئنٹی میچزمیں میزبان نیوزی لینڈکے ہاتھوں شکست کا سامناکرنا پڑا ہے۔ پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں شکست کے بعدپاکستان ٹیم دبائو میں ہے جسے سیریزبچانے …
مزید پڑھیں »ہملٹن میں پاکستان اور نیوزی لینڈکا سابقہ ہیڈ ٹوہیڈ ریکارڈ
آکلینڈ میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں شکست کھانے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کیلئے بذریعہ بس آکلینڈ سے ہملٹن پہنچ گئی ہے جہاں وہ کل یعنی 20دسمبر کو میزبان نیوزی لینڈکے خلاف سیریزکا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔ ہملٹن آمد پر کھلاڑی پرجوش دکھائی دئیے جن کے چہروں پر پہلے میچ …
مزید پڑھیں »پہلا ٹی ٹوئنٹی: عبداللہ شفیق صفرپر آئوٹ (پلیئنگ الیون اور موسم رپورٹ)
پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکا پہلا میچ آکلینڈ میں شروع ہوگیاہے جس میں پاکستانی کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ پاکستانی اننگزکا آغاز محمد رضوان اور عبداللہ شفیق نے کیا جہاں عبداللہ شفیق کوئی رن بنائے بغیر ہی جیکب ڈفی کا شکار بنے۔ پلیئنگ الیون پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ …
مزید پڑھیں »پاکستان نے نیوزی لینڈکے خلاف بڑاٹی ٹوئنٹی ریکارڈتوڑڈالا
پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریزکا آج آکلینڈ میں آغاز ہورہاہے جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم نئے کپتان شاداب خان کی قیادت میں کھیل رہی ہے جبکہ نیوزی لینڈکی قیادت قائمقام کپتان مچل سینٹنر کررہے ہیں سیریزکے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کے آغاز سے قبل شاداب خان اور مچل سینٹنر نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی …
مزید پڑھیں »دورۂ نیوزی لینڈمیں پاکستان ٹیم کو بڑادھچکا،بابراعظم سیریز سے باہر
پاکستان اور نیوزی لینڈکے مابین 18 دسمبر سے تین ٹی ٹوئنٹی ا نٹرنیشنل میچز کی سیریزکا آغاز ہونا ہے جس کے آغاز سے قبل پاکستان ٹیم کو بہت بڑا دھچکالگاہے جن کے ان فارم بیٹسمین او ر کپتان بابراعظم پوری ٹی ٹوئنٹی سیریز سے ہی باہرہوگئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈنے اپنی پریس ریلیز میں بابراعظم کے نیوزی لینڈکے خلاف ٹی …
مزید پڑھیں »