آئی سی سی نے آج ہفتہ وار رینکنگ جاری کردی ہے جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم ایک درجہ ترقی پانے میں کامیاب رہی ہے جو ایکبارپھر تیسرے نمبرپر آگئی ہے۔ اب تیسرے نمبرپر موجود پاکستان کا عالمی نمبر 2 انگلینڈ سے صرف پانچ پوائنٹس کا فرق ہے۔ اگر دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈکو شکست ہوجاتی ہے تو یہ فرق مزید …
مزید پڑھیں »ورلڈ اسپورٹس نیوز
فائنل میں پاکستان کو کونسی ٹیم سوٹ کرتی ہے، انگلینڈ یا بھارت؟
پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈکو شکست دیکر آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022کے فائنل میں پہنچ چکی ہے جس مقابلہ اب دوسرے سیمی فائنل کی فاتح ٹیم کے ساتھ ہوگا جوکہ بھارت یا انگلینڈ ہوگی۔ یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ حالیہ ٹریک ریکارڈکے تناظر میں کونسی ٹیم پاکستان کو فائنل میں زیادہ سوٹ کرتی ہے جس کے خلاف پاکستان …
مزید پڑھیں »نوبال پر امپائرزکا متنازعہ فیصلہ کھل کر سامنے آگیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022کے میچ میں پاکستان اور بھارت کے ٹیمیں مدمقابل آئیں تو میچ کے آخری اوورمیں امپائر نے ویرات کوہلی کے خلاف پاکستانی اسپنر محمد نوازکی گیند کو نوبال قرار دیاجوکہ واضح طورپر قانونی گیندتھی۔ محمد نوازکی نوبال پاکستانی کپتان بابراعظم اور دیگر کھلاڑی امپائرز سے اصرار کرتے رہے کہ یہ گیند نوبال نہیں ہے۔ اس کا ریویو لے …
مزید پڑھیں »پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ : سیمی فائنلز جیتنے کا ریکارڈکس کا بہتر؟
پاکستان اور نیوزی لینڈکی ٹیمیں آج آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022کے پہلے سیمی فائنل میں مدمقابل آرہی ہیں اور اس میچ سے قبل ’ورلڈاسپورٹس‘ سیمی فائنلز میں دونوں ٹیموں کے سابقہ ریکارڈ کی رپورٹ آپ کیلئے پیش کررہاہے۔ پاکستان کا سیمی فائنلز میں ریکارڈ پاکستان نے مجموعی طورپر پانچ بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا …
مزید پڑھیں »بابراعظم سیمی فائنل میں ’کچھ خاص‘ کریں گے-میتھیوہیڈن کا اہم اعلان
پاکستان اور نیوزی لینڈکی ٹیمیں کل (9نومبر) کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022کے پہلے سیمی فائنل میں مدمقابل آئیں گی جس کیلئے دونوں ٹیموں کی تیاریاں جاری ہیں۔ پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان سیمی فائنل سے قبل پاکستان ٹیم کے بیٹنگ منٹور میتھیوہیڈن کی جانب سے اہم پریس کانفرنس کی گئی جس میں انہوں نے کچھ اہم چیزیں …
مزید پڑھیں »پاکستان نے نیدرلینڈزکااحسان چکادیا، بڑی خوشخبری سُنادی
پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیدرلینڈزکے اُس احسان کا بدلہ چکادیاہے جس کی بدولت وہ سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے میں کامیاب رہی تھی۔ واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022ء کے پہلے دونوں میچز میں شکست کھانے کے بعد پاکستان کیلئے سیمی فائنل کھیلنا محض ایک خواب بن کر رہ گیاتھاجس کے پاس واحد اُمید ایک اَپ …
مزید پڑھیں »سیمی فائنل کیلئے پاکستان کی اوپننگ جوڑی تبدیل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022ء کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان اور نیوزی لینڈکے ٹیمیں 9 نومبر کو سڈنی کے مقام پر مدمقابل آئیں گی جس کیلئے دونوں ٹیمیں وہاں پہنچ چکیں اور مشقیں کررہی ہیں۔ اس میچ میں پاکستان کی پلیئنگ الیون میں تو کسی تبدیلی کا امکان نہیں البتہ بیٹنگ آرڈرمیں فائن ٹیونگ متوقع ہے، خاص طور …
مزید پڑھیں »محمد حارث ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے تیزترین بیٹر بن گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022میں ملنے والے دو میچز میں مختصر مگر جارحانہ اننگز کھیل کر اپنی دھاک بٹھادی ہے ۔ محمد حارث نے سائوتھ افریقہ کے خلاف ملنے والے میچ میں گیارہ گیندوں پر دوچوکوں اور تین چھکوں سمیت 254.54کے شاندار اسٹرائک ریٹ سے 28رنزبنائے۔ جس کے بعد اگلے میچ میں بنگلہ …
مزید پڑھیں »پاکستان کا سیمی فائنل کس سے ہوگا؟
پاکستان نے بنگلہ دیش کو گروپ 12کے اپنے آخری میچ میں بنگلہ دیش کو پانچ وکٹوں شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022کے سیمی فائنل سے کوالیفائی کرلیاہے۔ پاکستان نے بنگلہ دیش کو127رنزتک محدود کرنے کے بعد 18.1اوورزمیں پانچ وکٹوں کے نقصان پر ٹارگٹ عبورکیا۔رضوان نے 32گیندوں پر 2چوکوں اور ایک چھکے سمیت32رنزبنائے جبکہ محمد حارث نے 18گیندوں پر ایک چوکے اور دو چھکوں …
مزید پڑھیں »پاکستانی بولرز نے مکمل اننگزمیں کم ترین اسکوردینے کا ریکارڈ قائم کرڈالا
پاکستان اور نیدرلینڈزکے درمیان آج پرتھ میں کھیلے گئے میچ میں کامیابی حاصل کرکے پاکستان کرکٹ ٹیم نے نہ صرف سیمی فائنل تک رسائی پانے کی اپنی اُمیدوں کو روشن رکھا ہے بلکہ پاکستانی بولرز نے آج بڑا اعزاز بھی پالیاہے۔ پاکستان کے بولرزنے آج شاندار بولنگ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیدرلینڈزکو مقررہ بیس اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان …
مزید پڑھیں »