پاکستان سپرلیگ میں پشاورزلمی کی نمائندگی کرنے والے اوپننگ بیٹر اور وکٹ کیپر محمد حارث نے اپنے ملک کی سب سے بڑی ٹی ٹوئنٹی لیگ میں تیزرفتاری سے رنزبنانے کے ساتھ ساتھ سوریاکماریادیو کو بھی پیچھے چھوڑدیاہے۔ گوکہ 2010میں ٹی ٹوئنٹی ڈیبیوکرنے والے سوریاکماریادیو اور 2020میں ٹی ٹوئنٹی کیریئرکا آغازکرنے والے محمد حارث کے تجربے میں زمین وآسمان کا فرق ہے اور ابھی …
مزید پڑھیں »ورلڈ اسپورٹس نیوز
پی ایس ایل 8 : کونسی چار ٹیمیں پلے آف کھیلیں گی؟
پاکستان سپرلیگ کا آٹھواں ایڈیشن جاری ہے جس میں اب تک مجموعی طورپر پندرہ میچز کھیلے جاچکے ہیں یعنی رائونڈمیچزکاآدھا مرحلہ مکمل ہوچکاہے۔ اب تک کھیلے گئے پندرہ میچزمیں کارکردگی کی بنیادپر کونسی چار ٹیمیں پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں اور فائنل جیتنے کیلئے کونسی ٹیم زیادہ فیورٹ ہے۔ اس کا ’ورلڈاسپورٹس (یوٹیوب چینل) نے تفصیلی جائزہ پیش …
مزید پڑھیں »فخرزمان پی ایس ایل کے ٹاپ سکسر بیٹر بن گئے
لاہورقلندرزکے جارح مزاج اوپننگ بلے باز فخرزمان پی ایس ایل 2023 کے ٹاپ سکسر بننے میں کامیاب ہوگئے ہیں جنہو ں نے پشاورزلمی کیخلاف گزشتہ میچ میں اپنی 96رنزکی اننگزکے دوران دس چھکے لگائے۔ فخرزمان نے اب تک ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ 16چھکے لگائے ہیں جبکہ کراچی کنگزکے عمادوسیم 12 چھکوں کے ساتھ دوسرے نمبرپر موجود ہیں۔ فخرزمان پی ایس ایل …
مزید پڑھیں »عمادوسیم کا احسان اللہ کو گالی مہنگا پڑگیا-ٹیم میں واپسی خطرے میں
کراچی کنگزکے کپتان عمادوسیم کا ملتان سلطانزکے ایمرجنگ پلیئرا ور ٹورنامنٹ کے ٹاپ وکٹ ٹیکر احسان اللہ کو بغیر وجہ گالی دینا مہنگا پڑسکتاہے۔ کراچی کنگز نے گزشتہ روز ملتان سلطانز کے خلاف میچ 66 رنز سے جیتا لیکن یہ میدان میں ناگوار الفاظ کہے بغیر ختم نہیں ہوا۔ 16ویں اوور میں انور علی کے آؤٹ ہونے کے بعد، جب …
مزید پڑھیں »کراچی کنگزکی قسمت بدلنے کیلئے عمادوسیم نے بالوں کی قربانی دیدی
پاکستان سپرلیگ کے گزشتہ ایڈیشن کی طرح رواں سیزن بھی اچھا نہیں جارہا جو اب تک پانچ میچز میں صرف ایک ہی فتح حاصل کرسکے ہیں۔ کراچی کنگزآج کے میچز سے قبل پوائنٹس ٹیبل پرپانچویں نمبرپر موجودہے اور پلے آف مرحلے کیلئے ٹاپ فور ٹیمیں ہی کوالیفائی کرسکیں گی۔اس لئے کراچی کنگزکوفتوحات کی اشد ضرورت ہے۔ عمادوسیم کی قربانی کراچی کنگز کے …
مزید پڑھیں »حکومت آخر میچز پنجاب میں کیوں نہیں ہونے دے رہی؟ پس پردہ کہانی بارے بڑاانکشاف
پاکستان سپرلیگ2023کے لاہورمیچزکاآج سے آغازہورہاہے جب شام سات بجے میزبان لاہور قلندرزاورپشاورزلمی کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی لیکن لاہوراورراولپنڈی میں مزیدمیچزکا انعقاد اب نہیں ہوگا۔ ذرائع کا کہناہے کہ پنجاب حکومت کے انکار کے بعد اب 28فروری کے بعد لاہوراورراولپنڈی میں شیڈول تمام میچزاب کراچی منتقل کردیئے جائیں گے۔اس حوالے سے پی سی بی اورپنجاب حکومت میں ڈیڈلاک ختم نہیں ہوسکا۔ پنجاب …
مزید پڑھیں »ٹیم آف پی ایس ایل 8جاری، ہرپوزیشن کے بہترین گیارہ کھلاڑی
پاکستان سپرلیگ 2023کا سیزن جاری ہے اور ایک دن کے آرام کے بعد کل (اتوار)سے میچز کا دوبارہ آغاز ہورہاہے۔ اب تک کھیلے گئے13میچز میں کئی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیاہے ۔اگر ہرپوزیشن کے اعتبار سے نمایاں اوربہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم آف پی ایس ایل 2023بنائیں تو اس میں کئی ٹاپ اسٹار نظر آتے ہیں۔ ٹیم …
مزید پڑھیں »گلیڈی ایٹرزکے کوچ معین خان نے اپنے بولرزکی درگت بنانے والے بیٹے اعظم خان سے کیاکہا؟
پی ایس ایل فرنچائزاسلام آبادیونائیٹڈکے جارح مزاج بلے باز اعظم خان نے گزشتہ میچ میں اپنے والد معین خان کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے خلاف دھواں داربیٹنگ کرکے اپنی ٹیم کو فتحیاب کرایا۔ 2019میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزسے اپنے پی ایس ایل کیرئیرکا آغازکرنے والے اعظم خان نے اس میچ میں 42گیندوں پر 9چوکوں اور 8چھکوں سمیت 97رنزبنائے۔ اعظم خان نے میچ کے بعدہونے …
مزید پڑھیں »تیزترین سنچری مس مگر اعظم خان نے چھکوں کا منفرد ریکارڈبناڈالا
اسلام آبادیونائیٹڈکے جارح مزاج بلے باز اعظم خان نے اپنی سابقہ پی ایس ایل ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے خلاف گزشتہ میچ میں 9چوکوں اور آٹھ چھکوں سمیت 42 گیندوں پر 97رنزکی دھواں دار اننگز کھیل کراپنی اہمیت منوالی ہے۔ اعظم خان جو اسلام آبادیونائیٹڈکی اننگزکی آخری گیند پر بولڈہوئے اگر وہ اس گیندپر بائونڈری یا تین رنزبنالیتے تو پی ایس ایل …
مزید پڑھیں »اسلام آبادیونائیٹڈ نے پاورپلے میں بڑے اسکورزکی تاریخ رقم کردی
دوبار کی چیمپئن اسلام آبادیونائیٹڈ پاورپلے کی خطرناک ترین ٹیم ہے جس نے گزشتہ میچ میں پشاورزلمی کے خلاف پاورپلے کے چھ اوورزمیں 80رنزبناکر ایکبارپھر اس کا ثبوت دیا۔ گزشتہ میچ میں بنائے گئے80رنزپر نہ صرف پی ایس ایل 8میں پاورپلے میں بننے والے سب سے زیادہ رنزہیں بلکہ پی ایس ایل کی مجموعی تاریخ میں تیسرے زیادہ رنزہیں اور اس سے بڑے دونوں اسکورزبھی اسلام …
مزید پڑھیں »