Breaking News

ورلڈ اسپورٹس نیوز

محمد حسنین کا بولنگ ایکشن کلیئرہوگیا

غیرقانونی بولنگ ایکشن ثابت ہوجانے پر پابندی کا سامناکرنے والے پاکستانی پیسر محمد حسنین کا بولنگ ایکشن کلیئرہوگیاہے۔یہ دعویٰ کرنے والے ذرائع کا کہناہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈکے ہائی پرفارمنس سنٹر کے کوچز نے رپورٹ دی ہے کہ محمد حسنین کا بولنگ ایکشن لگ بھگ ایکوریٹ ہوچکاہے جس پر مزید معمولی ساکام کرنے کے بعد آئی سی سی سے رابطہ …

مزید پڑھیں »

عمران نذیر نے اپنی زندگی کے تلخ واقعے سے پردہ اٹھا دیا

مرکری کھلائے جانے کے باعث بستر مرگ پر پہنچ گیا تھا ۔قومی ٹیم کے سابق اوپنر عمران نذیر نے اپنی زندگی کے تلخ واقعے سے پردہ اٹھا دیا۔ 40 سالہ سابق جارح مزاج اوپنر بلے باز عمران نذیر نے ساتھی کرکٹر وہاب ریاض کے ساتھ نجی ٹی وی کے مزاحیہ شو جس کے میزبان تابش ہاشمی ہیں شرکت کی اور …

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقی مسلمان انٹرنیشنل کرکٹرزبیرحمزہ پر پابندی لگ گئی

آئی سی سی نے جنوبی افریقہ کیلئے چھ ٹیسٹ اور ایک ون ڈے انٹرنیشنل کھیلنے والے بلے باز زبیر حمزہ پر پابندی عائد کردی ہے جس کی وجہ سے اب وہ دورۂ انگلینڈمیں سائوتھ افریقی ٹیم کی نمائندگی نہیں کرسکیں گے۔ جنوبی افریقی ٹیم حالیہ عرصے میں ٹاپ کھلاڑیوں کی خدمات سے محروم ہے اور اُس کی کارکردگی ویسی سامنے نہیں آرہی …

مزید پڑھیں »

پاکستان نیوزی لینڈمیں تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکھیلے گا

نیوزی لینڈکرکٹ کی جانب سے پاکستان کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022سے عین قبل وہاں تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کی دعوت موصول ہوئی ہے جس کا مقصد ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022کی بھرپور تیاری کرناہے۔ اس حوالے سے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈکے چیئرمین آپریشنز نے تصدیق بھی کردی ہے کہ نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش اس مجوزہ …

مزید پڑھیں »

ایشیاء کپ2022 کا شیڈول،پہلے دن پاک بھارت ٹاکرا

شائقین کرکٹ  ایشیاکپ 2022 کے شیڈول اور پاکستان اور بھارت کے میچز کا بے صبری سے انتظار کررہے ہیںگوکہ کرکٹ ایشیاء کپ کاابتدائی شیڈول سامنے آچکاہے جوکہ 27اگست سے 11ستمبر تک کھیلا جائے گا لیکن حتمی شیڈول ابھی سامنے نہیں آیا جس سے معلوم ہوسکے کہ پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا کب ہوگا لیکن دوسری جانب ہاکی ایشیا کپ 2022کے …

مزید پڑھیں »

سخت گرمی کے بعد پاک-ویسٹ انڈیز میچزکاٹائم ٹیبل تبدیل ہوگا

سخت گرمی کے بعد پاک-ویسٹ انڈیز میچزکاٹائم ٹیبل تبدیل ہوگامیچزکب شروع اور کب ختم ہواکریں گے، بڑی اپ ڈیٹ آگئی پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان جون کی سخت گرمی میں تین ون ڈے میچز کی سیریز شیڈول کی گئی ہے، جوں جوں سیریزکا وقت قریب آتاجارہاہے، گرمی کا پارہ بھی بلند ہوتاجارہاہے اور ایسے میں اب میزبان کرکٹ بورڈ یعنی …

مزید پڑھیں »

پاکستان کا ویرات کوہلی کو کشمیر پریمئیر لیگ میں شامل کرنے کا اعلان

پاکستان اور بھارت کے درمیان باہمی کرکٹ تعلقات 2012سے منقطع ہیںجبکہ دونوں ممالک خاص طورپر پاکستانی شائقین اور بورڈکی خواہش ہے کہ کھیل کو سیاست سے دوررکھتے ہوئے باہمی کرکٹ کھیلنے کا سلسلہ شروع ہونا چاہیے۔ بھارت ویسے تو ڈھکے چھکے پاکستان کرکٹ کو نقصان پہنچانے کی ہرممکن کوشش کرتاہے لیکن جب گزشتہ سال کشمیر پریمیئرلیگ کا آغاز ہواتو بھارت …

مزید پڑھیں »

عمران خان کے بعد ایک اور سابق کپتان کا سیاست میں آنے کا اعلان

پاکستان میں اس وقت سیاست عروج پر ہے اورہر خاص وعام کے منہ سے ملکی صورتحال اور سیاست پر ہی بات سننے کو مل رہی ہے تو ایسے میں بھلا سابق کرکٹرزکیسے پیچھے رہ سکتے ہیں۔ شاہد آفریدی اور محمد حفیظ کے جلد سیاست میں آنے کی خبریں تو پہلے ہی گردش کررہی ہے لیکن اب ایک اور سابق کرکٹراورکپتان نے ازخود …

مزید پڑھیں »

 پاک بھارت چارملکی سیریزپر بڑی خوشخبری- رمیزراجہ کا اہم اعلان

پاکستا ن کرکٹ بورڈکے چیئرمین رمیزراجہ کی کوشش ہے کہ کرکٹ میں نئی جدت لائی جائے اور اس کے ساتھ ساتھ وہ پاکستان اور بھارت کے مابین میچز کے حامی ہے اور یقیناً ان میچز سے بڑی کوئی ایسی چیزنہیں جوکرکٹ کو نہ صرف ایشیائی خطے بلکہ پوری دُنیامیں فروغ دے سکے کیونکہ دونوں ممالک کے درمیان کھیلے جانے والے …

مزید پڑھیں »

شان مسعود نے بابراعظم کو بڑی پیشکش کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور منیجمنٹ سمیت ہرکوئی مڈل آرڈرکی کارکردگی سے پریشان ہے۔ ٹاپ آرڈرمیں وائٹ بال کرکٹ میں ٹاپ آرڈرمیں تو کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کے علاوہ امام الحق اور فخرزمان بھی اچھی کارکردگی دکھارہے ہیں مگر مڈل آرڈرسے سبھی بلے بازوں کے بیٹ کو زنگ لگ گیا ہے۔ پاکستان کو موجودہ وقت میں دستیاب تمام …

مزید پڑھیں »