Breaking News

ورلڈ اسپورٹس نیوز

کیا عمران خان نے سرفرازاحمدکو کپتانی سے ہٹوایاتھا؟ احسانی مانی بول اُٹھے

پاکستا ن کرکٹ بورڈکے سابق چیئرمین احسان مانی کا کہناہے کہ انہوں نے اپنے دورمیں پاکستان کرکٹ کو اپنے تئیں آگے بڑھانے کی پوری کوشش کی اور یہ بھی کہاکہ اُن کی کوشش تھی کہ آئندہ پی سی بی کے چیئرمین کے چنائو کے حوالے سے وزیراعظم کا کردار کم ہو۔ احسان مانی نے اپنے تازہ انٹرویومیں اس مفروضے اور قیاس …

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیزکیخلاف سیریز-شاہین آفرید ی کا بڑافیصلہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی جوکہ حالیہ عرصے میں پاکستان کے اسٹرائک بولرکے طور پر اُبھرے ہیں، وہ اس وقت انگلش کائونٹی سیزن2022میں مڈل سکس کائونٹی کی نمائندگی کررہے ہیں اور آٹھ جون سے ویسٹ انڈیزکے خلاف شروع ہونے والی ہوم سیریزکے حوالے سے انہوں نے بڑا فیصلہ کرلیاہے۔ واضح رہے کہ پاکستان ٹیم کے سلیکٹرز اور ٹیم …

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیزکیخلاف پاکستان اسکواڈ اورتربیتی کیمپ بارے اعلان

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان 8مئی سے شروع ہونے والی تین ون ڈے میچز کی سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ اور تربیتی کیمپ کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آئی ہے کہ اسکواڈ کا اعلان کب ہونے جارہاہے اور تربیتی کیمپ کب سے شروع ہوگا اور اس میں کتنے کھلاڑی شامل ہوں گے۔ پاکستان کے معروف یوٹیوب چینل ’ورلڈاسپورٹس‘ کے مطابق ویسٹ …

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیزکیخلاف پاکستانی اسکواڈمیں تبدیلیوں بارے اہم خبر

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز آٹھ جون سے شروع ہونی ہے جس کیلئے پاکستانی اسکواڈکی سلیکشن کے حوالے سے کپتان بابراعظم، ہیڈکوچ ثقلین مشتاق اور چیف سلیکٹر محمدوسیم میں مشاورت مکمل ہوگئی ہے اور اانتظار ہے تو اسکواڈکے اعلان۔ ویسٹ انڈیزکے خلاف ہوم سیریزکے حوالے سے بتایا گیاہے کہ اس میں زیادہ تبدیلیوں کا امکان …

مزید پڑھیں »

بابراعظم اور ثقلین مشتاق نے بورڈسے بڑا مطالبہ کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم دورِ حاضر میں عمدگی سے آگے بڑھ رہی ہے۔آسٹریلیاکے خلاف حالیہ ہوم سیریز سے قبل پاکستان ٹیم ماسوائے آسٹریلیا کے،دیگر سبھی ٹیموں کیلئے ناقابل شکست بن چکی تھی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021میں روایتی حریف بھارت کو شکست دینے سمیت وہ گروپ مرحلے میں ناقابل شکست رہنے والی دُنیا کی واحد ٹیم تھی جسے بعدازاں سیمی فائنل میں …

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کیلئے بڑی پریشانی لاحق

پاکستان کرکٹ ٹیم نے رواں سال آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور ایشیاء کپ سمیت کئی اہم سیریز کھیلنی ہے اور پاکستان کیلئے سب سے اہم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ہے اور گزشتہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شاندارکارکردگی کی وجہ سے اس بار بھی شائقین کرکٹ کو پاکستان ٹیم سے کافی اُمیدیں وابستہ ہے لیکن آسٹریلوی کنڈیشنز …

مزید پڑھیں »

پاک-سری لنکا سیریزپر بورڈ نے اہم اعلان کردیا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان مینز سیریز تو جولائی یا اگست میں ہوگی جو کہ دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل ہوگی کیونکہ دورے میں شیڈول تین ون ڈے میچز اب حذف کرلئے گئے ہیں جس کا باقاعدہ اعلان بھی کیاجاچکاہے۔ دوسری جانب، پاکستان اور سری لنکا کی ویمنز ٹیموں کے درمیان سیریز شروع ہونے کو ہے جس کیلئے آج …

مزید پڑھیں »

پاکستانی تاریخ کا بڑا ریکارڈعبداللہ شفیق کے نام

پاکستان کے اوپننگ بیٹسمین عبداللہ شفیق کو ٹی ٹوئنٹی اور فرسٹ کلاس کیریئرکاسنچری کے ساتھ آغاز کرنے والے واحد پاکستانی بیٹر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔اگر وہ اپنے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کیریئرکا اچھا آغاز نہیں لے پائے ۔جنہوں نے زمبابوے کے خلاف راولپنڈی میں 41*رنزکی ناقابل شکست اننگزکے ساتھ مختصر فارمیٹ کے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا مگر دورۂ نیوزی لینڈمیں …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور آسٹریلیامیں ٹاپ ٹیسٹ ٹیم بننے کی جنگ شروع

پاکستان اور آسٹریلیاکے درمیان چارمارچ سے راولپنڈی میں تین ٹیسٹ میچز کی سیریزکا آغاز ہورہا ہے جس میں پاکستان ٹیم کے پاس نہ صرف اپنی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹے سے پانچویں یا پھر چوتھے نمبرپر ترقی پانے کا موقع موجود ہے بلکہ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کی ٹاپ ٹیم بننے کا موقع موجود ہے اور …

مزید پڑھیں »

پاکستان ٹیم کو ایک اوردھچکا، حارث رئوف کروناکاشکار ہوگئے

پاکستان کو آسٹریلیاکے خلاف ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل ایک اور دھچکا لگاہے جس کے تین کھلاڑی پہلے ہی انجریز کی وجہ سے پہلے ٹیسٹ سے باہرہوچکے ہیں اور اب حارث رئوف بھی کروناکا شکار ہوگئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اختتام …

مزید پڑھیں »