تازہ خبریں

پاکستان کیلئے زیادہ کلین سوئپس کا ریکارڈبنانے کا موقع

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے در میان آج سے ملتان میں تین ون ڈے میچز کی سیریزکا آغاز ہوچکاہے جس میں پاکستان ٹیم بڑی کامیابی حاصل کرکے ون ڈے تاریخ میں سب سے زیادہ کلین سوئپ کرنے والی ٹیم بن سکتی ہے۔ موجودہ وقت میں پاکستان اور سائوتھ افریقہ کوتین یا زائد میچز کی سیریزمیں سب سے زیادہ 20،20 کلین سوئپس …

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیزکےپاس31سال کی تاریخ بدلنےکا بہترین موقع

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا ون ڈے میچ کل ملتان کے تاریخی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، اہم بات یہ ہے کہ کیریبین سائٹ 31 سالوں سے شاہینوں کو ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز میں شکست دینے سے محروم رہی ہے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے 1991 میں عمران خان کی قیادت میں …

مزید پڑھیں »

شاہین آفریدی کیلئے عالمی نمبرون بولر بننے کا موقع

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کیلئے پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان آٹھ جون سے شروع ہونے والی تین ون ڈے میچز کی سیریزمیں عمدہ کارکردگی دکھاکر آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پانے کا موقع موجود ہے۔ شاہین آفریدی موجودہ وقت میں 671ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ آئی سی سی ون ڈے بولنگ رینکنگ میں ساتویں نمبرپر موجود …

مزید پڑھیں »

جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کردی

نگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز بنانے والے 14ویں کھلاڑی بن گئے ہیں۔ انگلینڈ نے لارڈز کے میدان میں اتوار کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ فتح حاصل کی وہیں جو روٹ نے بھی ٹیسٹ کرکٹ میں 26ویں سنچری بنا کر 10 ہزار رنز بنانے والے بلے بازوں کی فہرست …

مزید پڑھیں »

ایشیاکپ 2022 میں سری لنکا کو بڑے نقصان کا خدشہ

سری لنکن کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ایشیاکپ منتقل ہونے کی صورت میں 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے رپورٹ کے مطابق سری لنکن کرکٹ بورڈ کے سربراہ ایشلے ڈی سلوا کا کہنا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ ٹیموں کی میزبانی سے ہمیں بڑی آمدنی متوقع ہے، اس لیے کوشش کررہے ہیں کہ ایونٹ کی میزبانی …

مزید پڑھیں »

دُنیا کے واحد بیٹر جنہیں راشدخان بولنگ کرانے سے ڈرتے ہیں؟ افغان لیگ اسپنر کا اعتراف

یوں تو دورِ حاضرمیں کئی ایسے بلے باز موجود ہیں جن کے خلاف بولنگ کرانا کسی بھی بولر کیلئے پریشانی کا باعث بن سکتا ہے لیکن افغان لیگ اسپنر راشد خان کے بارے میں ایسا نہیں کہا جاسکتا اس کا اندازہ اس بات بھی لگایا جاسکتا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی میچز میں دورِ حاضر کے ٹاپ تھری بلے بازوں بابراعظم، …

مزید پڑھیں »

پاکستان کیلئے بھارت سے پانچویں ون ڈے رینکنگ چھیننے کا موقع

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان 8جون سے ملتان میں شروع ہونے والی تین ون ڈے میچز کی سیریز بھارت پر قہر بن کر ٹوٹ سکتی ہے جس میں پاکستان ٹیم اچھے نتائج دیکر دو بڑی ریس میں بھارت کو پیچھے چھوڑسکتا ہے۔ اگر پاکستان نے سیریزمیں دومیچز بھی جیت لئے تو وہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023سپرلیگ کے پوائنٹس ٹیبل پر بھارت …

مزید پڑھیں »

سری لنکا نے نئے شیڈول پر ایشیاءکپ کرانے کا اعلان کردیا

سری لنکا نے ایشیاءکپ 2022کی میزبانی کرنے پر آمادگی ظاہرکردی ہے مگر نئے شیڈول پر اور یہ شیڈول بھی ایشین کرکٹ کونسل کو بھیج دیاہے۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دعویٰ کیاہے کہ دوممبر ممالک نے پہلے ہی شیڈول میں ردوبدل کرنے کی درخواست دے رکھی ہے اور اگر نئے شیڈول پر ایونٹ ہوتا ہے تو اس سے نہ صرف …

مزید پڑھیں »

پاکستان، ویسٹ انڈیزپر بالاآخرحتمی اعلان اور ٹائم ٹیبل جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بالاآخر ویسٹ انڈیزکے خلاف ہوم سیریز کے وینیو اور شیڈول سمیت ٹائم ٹیبل کا اعلان کردیاہے۔ پی سی بی نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین ون ڈے انٹرنیشنل سیریزراولپنڈی سے ملتان منتقل کرنے کا آج باقاعدہ اعلان کردیا ہے ۔ دونوں ٹیموں کے مابین سیریز میں شامل تینوں میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر …

مزید پڑھیں »

ایشیاءکپ2022 کب اور کہاں ہوگا؟ بھارتی میڈیا کا بڑا دعویٰ

ایشیاءکپ 2022شروع ہونے میں لگ بھگ صرف تین ماہ کا وقت باقی ہے مگر ابھی تک فیصلہ نہیں ہوسکا کہ یہ ایونٹ آخر ہوگا کہاں؟ ایشیاء کپ کے میزبان ملک کے حوالے سے آئے روز نئ خبر سامنے آتی ہے اور اب بھارتی میڈیا کی جانب سے بڑا دعویٰ کیاگیاہے کہ آئی پی ایل فائنل دیکھنےکیلئے بھارت میں سری لنکن …

مزید پڑھیں »