پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹ میں معاوضے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں ایمرجنگ کیٹیگری میں کھلاڑیوں کی تعداد بڑھانے اور 2 فارمیٹ ریڈ بال اور وائٹ بال کرکٹ میں کنٹریکٹ دینے کی تجویز سامنے آئی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نئے سینٹرل کنٹریکٹ کے حوالے سے اس ہفتے تک متعدد میٹنگز ہوئی ہیں …
مزید پڑھیں »تازہ خبریں
سری لنکا کیخلاف سیریز سے قبل بنگلہ دیش کو بڑی خوشخبری مل گئی
بنگلہ دیش اور سری لنکاکے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز پندرہ مئی سے چٹاگرام میں شروع ہورہی ہے جس کے آغاز سے قبل بنگلہ دیش کو بڑی خوشخبری مل گئی ہے جس کے تجربہ کار کھلاڑی کو پہلا ٹیسٹ کھیلنے کیلئے کلیئر قراردیدیا گیاہے۔ واضح رہے کہ بنگلہ دیش کے نامور آل رائونڈر شکیب الحسن کوویڈ19میں مبتلا ہونے کی …
مزید پڑھیں »راشد خان نے ٹی ٹوئنٹی میں تیز ترین وکٹوں کا ریکارڈبناڈالا
افغانستان سے تعلق رکھنے والے لیگ اسپنر راشدخان، جنہیں ٹی ٹوئنٹی سمیت ہر فارمیٹ کا خطرناک بولر سمجھا جاتاہے اور وہ طویل عرصہ تک عالمی نمبرون ٹی ٹوئنٹی بولر بھی رہے ہیں اور اب انہوں نے جاری آئی پی ایل میں نیا ریکارڈقائم کردیاہے جوکہ کم ترین میچز میں زیادہ وکٹوں کا بڑا سنگ میل عبور کرنے کا ریکارڈ ہے۔ افغانستان …
مزید پڑھیں »کیا عمران خان نے سرفرازاحمدکو کپتانی سے ہٹوایاتھا؟ احسانی مانی بول اُٹھے
پاکستا ن کرکٹ بورڈکے سابق چیئرمین احسان مانی کا کہناہے کہ انہوں نے اپنے دورمیں پاکستان کرکٹ کو اپنے تئیں آگے بڑھانے کی پوری کوشش کی اور یہ بھی کہاکہ اُن کی کوشش تھی کہ آئندہ پی سی بی کے چیئرمین کے چنائو کے حوالے سے وزیراعظم کا کردار کم ہو۔ احسان مانی نے اپنے تازہ انٹرویومیں اس مفروضے اور قیاس …
مزید پڑھیں »بابراعظم اور ثقلین مشتاق نے بورڈسے بڑا مطالبہ کردیا
پاکستان کرکٹ ٹیم دورِ حاضر میں عمدگی سے آگے بڑھ رہی ہے۔آسٹریلیاکے خلاف حالیہ ہوم سیریز سے قبل پاکستان ٹیم ماسوائے آسٹریلیا کے،دیگر سبھی ٹیموں کیلئے ناقابل شکست بن چکی تھی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021میں روایتی حریف بھارت کو شکست دینے سمیت وہ گروپ مرحلے میں ناقابل شکست رہنے والی دُنیا کی واحد ٹیم تھی جسے بعدازاں سیمی فائنل میں …
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کیلئے بڑی پریشانی لاحق
پاکستان کرکٹ ٹیم نے رواں سال آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور ایشیاء کپ سمیت کئی اہم سیریز کھیلنی ہے اور پاکستان کیلئے سب سے اہم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ہے اور گزشتہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شاندارکارکردگی کی وجہ سے اس بار بھی شائقین کرکٹ کو پاکستان ٹیم سے کافی اُمیدیں وابستہ ہے لیکن آسٹریلوی کنڈیشنز …
مزید پڑھیں »پاک-سری لنکا سیریزپر بورڈ نے اہم اعلان کردیا
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان مینز سیریز تو جولائی یا اگست میں ہوگی جو کہ دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل ہوگی کیونکہ دورے میں شیڈول تین ون ڈے میچز اب حذف کرلئے گئے ہیں جس کا باقاعدہ اعلان بھی کیاجاچکاہے۔ دوسری جانب، پاکستان اور سری لنکا کی ویمنز ٹیموں کے درمیان سیریز شروع ہونے کو ہے جس کیلئے آج …
مزید پڑھیں »پاکستان اور آسٹریلیامیں ٹاپ ٹیسٹ ٹیم بننے کی جنگ شروع
پاکستان اور آسٹریلیاکے درمیان چارمارچ سے راولپنڈی میں تین ٹیسٹ میچز کی سیریزکا آغاز ہورہا ہے جس میں پاکستان ٹیم کے پاس نہ صرف اپنی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹے سے پانچویں یا پھر چوتھے نمبرپر ترقی پانے کا موقع موجود ہے بلکہ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کی ٹاپ ٹیم بننے کا موقع موجود ہے اور …
مزید پڑھیں »پاکستان ٹیم کو ایک اوردھچکا، حارث رئوف کروناکاشکار ہوگئے
پاکستان کو آسٹریلیاکے خلاف ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل ایک اور دھچکا لگاہے جس کے تین کھلاڑی پہلے ہی انجریز کی وجہ سے پہلے ٹیسٹ سے باہرہوچکے ہیں اور اب حارث رئوف بھی کروناکا شکار ہوگئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اختتام …
مزید پڑھیں »گلیڈی ایٹرز ،زلمی کیخلاف لگاتار دو سالوں سے شکستوں کے بعد پہلی فتح کی متلاشی
پاکستان سپرلیگ 2022میں آج پشاورزلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکا ٹاکرا ہونے جارہاہے اور اس میچ سے قبل دونوں ہی ٹیمیں مختلف وجوہات کی بنا پر اپنے اہم ترین کھلاڑیوں سے محروم ہیں۔ پشاورزلمی اپنے کپتان وہاب ریاض کے علاوہ حضرت اللہ زازئی، کامران اکمل اور ارشداقبال کے بغیر کھیلے گی جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو شاہد آفریدی کی خدمات میسرنہیں ہوں …
مزید پڑھیں »