پاکستان اور زمبابوے کے مابین کھیلی گئی تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریزکے اختتام کے بعد آئی سی سی نے ٹیموں اور پلیئرزکی تازہ رینکنگ جاری کردی ہے جس میں پاکستان ٹیم کو صرف ایک پوائنٹ ملا ہے اور وہ بدستور چوتھے نمبرپر ہی موجودہے۔ پلیئرز رینکنگ آئی سی سی نے پاکستان اور زمبابوے کے مابین سیریزکے بعد پلیئرزکی …
مزید پڑھیں »تازہ خبریں
بڑازمبابوین بیٹسمین دورۂ پاکستان میں ہمت ہار گیا
تین ون ڈے اور اتنے ہی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کیلئے پاکستان کا دورہ کرنے والی زمبابوین ٹیم کے اہم کھلاڑی پر دورہ ٔ پاکستان بھاری پڑگیا جنہوں نے دلبراشتہ ہوکر کرکٹ ہی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ زمبابوےکے تجربہ کارترین کھلاڑیوں میں شامل ہونے والے ایلٹن چیگمبرا پر دورۂ پاکستان بھاری پڑگیاہے جنہوں نے فوری طورپر ہرلیول کی کرکٹ چھوڑنے …
مزید پڑھیں »اظہرعلی کی جگہ نئے ٹیسٹ کپتان اور نائب کپتان کا فیصلہ ہوگیا
پاکستان کرکٹ بورڈ اظہرعلی کو ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے ہٹانے کا اصولی فیصلہ پہلے ہی کرچکاہے جبکہ نئے کپتان کیلئے بورڈآفیشلزاور ٹیم منیجمنٹ میں قدرے اختلاف رائے تھا۔ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوران خیبرپختونخواہ کے کپتان محمد رضوان کی قائدانہ صلاحیت سے متاثر ہوکر کچھ حکام وکٹ کیپر کو ہی پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا نیا کپتان مقرر کرنے …
مزید پڑھیں »ایک اور پاکستانی امپائر نے ورلڈریکارڈبناڈالا
گیارہ سال قبل سری لنکن ٹیم پر حملے میں زخمی ہونے والے امپائر احسن رضا نے ورلڈریکارڈ قائم کرکے امپائرنگ میں اپنا نام اورملک کا نام روشن کردیاہے۔ پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ امپائر علیم ڈار نے گزشتہ دنوں ون ڈے تاریخ میں سب سے زیادہ میچز میں امپائرنگ کرنے کا عالمی ریکارڈقائم کیاتھا جبکہ وہ اس سے قبل ٹیسٹ …
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی کیلئے پاکستان کی پلیئنگ الیون میں 3 تبدیلیاں
پاکستان کرکٹ ٹیم گزشتہ روزپہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں فتح حاصل کرنے کے بعد زمبابوے کے خلاف سیریزکا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلے گی جو پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔ جس کیلئے پاکستان کی پلیئنگ الیون میں تین بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں گوکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو اس سیریزمیں کلین سوئپ کرنے سے …
مزید پڑھیں »بابراعظم دوسرے تیزترین ففٹی میکربیٹسمین بن گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں 34 ویں گیندپر سنگل رن لیکر اپنی ففٹی مکمل کرتے ہی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل تاریخ میں دوسرے تیزترین ففٹی میکر بیٹسمین بننے کا اعزاز حاصل کرلیاہے۔ اُن کی شاندار ففٹی سے قبل 157رنزکے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے پاکستانی شائقین کی اُمیدوں کے محور …
مزید پڑھیں »پاک- زمبابوے سیریز:رنز،سنچریوں اور چھکوں میں کون آگے رہا؟
پاکستان اور زمبابوے ون ڈے سیریزکا اختتام پاکستانی نقطہ نگاہ سے مایوس کن رہا جو سیریزکا آخری میچ ٹائی کرانے کے بعد کلین سوئپ کرنے میں ناکام رہی جس کے سبب وہ پانچویں بار مسلسل9 ون ڈے جیتنے کاایشیائی ریکارڈقائم نہ کرسکی۔ پاکستان اور زمبابوے کے مابین کھیلی گئی تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز میں پاکستان نے 2-0 …
مزید پڑھیں »پی ایس ایل5 کے بقیہ چارمیچز کیلئے تمام ٹیموں کے حتمی اسکواڈز جاری
پاکستان سپرلیگ کے پانچویں ایڈیشن کے باقی رہ جانے والے فائنل سمیت پلے آف مرحلے کے چار میچز میں حصہ لینے والے چاروں ٹیموں نے اپنے اپنے اسکواڈزکا اعلان کردیاہے جس میں کئی نامور پلیئرز شامل ہیں۔ سائوتھ افریقہ کے سابق کپتان فاف ڈوپلیسی پہلی بار پی ایس ایل میں جگمگائیں گے جوپشاورزلمی کا حصہ بنیں گے۔ پی ایس ایل …
مزید پڑھیں »پاکستان ٹیم میں چار تبدیلیاں، زمبابوے کی پہلے بیٹنگ
پاکستان کرکٹ ٹیم میں سیریزکے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ کیلئے ٹیم میں چار تبدیلیاں کی ہیں، فخرزماں، وہاب ریاض اور محمد حسنین کی واپسی کے علاوہ خوشدل شاہ بھی آج ون ڈے ڈیبیوکریں گے۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے پاکستان اورزمبابوے کے درمیان تیسرے اورآخری ایک روزہ میچ کا ٹاس مہمان ٹیم کے کپتان چھیبابا نے جیت کر پہلے …
مزید پڑھیں »پی ایس ایل5میں ایک سائوتھ افریقی، 2بنگلہ دیشی کرکٹرزکی شمولیت کا اعلان
پاکستان سپرلیگ کے پانچویں ایڈیشن کےرہ جانے والے پانچ میچزچودہ سے سترہ نومبرتک کراچی میں کھیلے جانے ہیں جن میں حصہ لینے والی چارٹیموں میں لاہورقلندرز،پشاورزلمی، ملتان سلطانز اور کراچی کنگز نے اپنے اپنے دستے مکمل کرنے شروع کردئیے ہیں۔ اس حوالے سے سب سے بڑی خبر پشاور زلمی کیلئے ہے جن کیلئے سائوتھ افریقہ کے سابق کپتان فاف ڈوپلیسی …
مزید پڑھیں »