Tag Archives: Babar Azam batting

نئی رینکنگ جاری – پاکستان کی بڑی ترقی

آئی سی سی نے آج ہفتہ وار رینکنگ جاری کردی ہے جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم ایک درجہ ترقی پانے میں کامیاب رہی ہے جو ایکبارپھر تیسرے نمبرپر آگئی ہے۔ اب تیسرے نمبرپر موجود پاکستان کا عالمی نمبر 2 انگلینڈ سے صرف پانچ پوائنٹس کا فرق ہے۔ اگر دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈکو شکست ہوجاتی ہے تو یہ فرق مزید …

مزید پڑھیں »

بابراعظم سیمی فائنل میں ’کچھ خاص‘ کریں گے-میتھیوہیڈن کا اہم اعلان

پاکستان اور نیوزی لینڈکی ٹیمیں کل (9نومبر) کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022کے پہلے سیمی فائنل میں مدمقابل آئیں گی جس کیلئے دونوں ٹیموں کی تیاریاں جاری ہیں۔ پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان سیمی فائنل سے قبل پاکستان ٹیم کے بیٹنگ منٹور میتھیوہیڈن کی جانب سے اہم پریس کانفرنس کی گئی جس میں انہوں نے کچھ اہم چیزیں …

مزید پڑھیں »

سیمی فائنل کیلئے پاکستان کی اوپننگ جوڑی تبدیل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022ء کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان اور نیوزی لینڈکے ٹیمیں 9 نومبر کو سڈنی کے مقام پر مدمقابل آئیں گی جس کیلئے دونوں ٹیمیں وہاں پہنچ چکیں اور مشقیں کررہی ہیں۔ اس میچ میں پاکستان کی پلیئنگ الیون میں تو کسی تبدیلی کا امکان نہیں البتہ بیٹنگ آرڈرمیں فائن ٹیونگ متوقع ہے، خاص طور …

مزید پڑھیں »

بابراعظم کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کو ایک اور بڑا دھچکا

موجودہ وقت میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ رینکنگ کے ٹاپ ٹو درجوں پر پاکستانی بلے باز محمد رضوان اور بابراعظم کا راج ہے لیکن اب یہ منظرنامہ اب صرف ایک دن کا مہمان ہے کیونکہ کل اپ ڈیٹ ہونے والی رینکنگ سے سارامنظر نامہ بدلنے والا ہے۔ عالمی نمبرون ٹی ٹوئنٹی بیٹربننے کے بعد محمد رضوان اگلی تین …

مزید پڑھیں »

بابراعظم آل ٹائم گریٹ رینکنگ میں ویورچرڈزکی ٹاپ پوزیشن چھیننے کے قریب

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نہ صرف تینوں فارمیٹس میں بہ یک وقت نمبرون بیٹربننے کا اعزاز حاصل کرنے والے دُنیاکے پہلے بیٹسمین بننے کے قریب ہیں بلکہ وہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کی آل ٹائم گریٹ رینکنگ میں بھی ویورچرڈزسے ٹاپ پوزیشن چھیننے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ بابراعظم اس وقت 892ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبرپرموجود ہیں …

مزید پڑھیں »

پریکٹس میچ میں بابراعظم کی دھواں دار سنچری،فوادعالم کا بیٹ بھی چل پڑا

دورۂ سری لنکا کیلئے راولپنڈی میں لگائے گئے تربیتی کیمپ میں پہلا دو روزہ انٹراسکواڈ وارم اپ میچ کھیلا گیا جس میں پاکستانی کپتان بابراعظم نے شاندار بیٹنگ کی اور سنچری مکمل کی۔ اوپننگ بلے باز امام الحق نے 50رنزبنائے جبکہ بابراعظم 111اور فوادالم 75رنزبناکر ناٹ آئوٹ رہے۔اس سے قبل اوپننگ بلے باز عبداللہ شفیق20اور سعودشکیل 5رنزبناکر آئوٹ ہوئے۔ شاہین آفریدی، …

مزید پڑھیں »

بابراعظم بغیرکھیلے تینوں فارمیٹس میں عالمی نمبرون بننے کے قریب

پاکستان کرکٹ ٹیم خصوصاً بابراعظم کے مداح اس بات کا انتظار کررہے ہیں کہ قومی کپتان بالاآخر وہ اعزاز حاصل کرلیں جوکہ دُنیاکا کوئی بھی بلے باز آج تک حاصل نہیں کرسکااور وہ اعزاز تینوں فارمیٹس میں بیک وقت دُنیا کا نمبرون بیٹر ہونا ہے۔ بابراعظم پہلے ہی وائٹ بال کے دونوں فارمیٹس ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی رینکنگ …

مزید پڑھیں »

ون ڈے کی بہترین ٹیم بننے کیلئے کن چیزوںکی ضرورت ہے؟ بابر اعظم نے سب بتادیا

بابر اعظم نے اعتراف کیا ہے کہ اگر ان کی ٹیم کو ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں بہترین ٹیم بننا ہے تو اس کے لیے مزید محنت کی ضرورت ہے۔ اچھی فارم میں موجود پاکستانی ٹیم نے گزشتہ ہفتے ویسٹ انڈیز کو ہوم سیریز میں 0-3 سے کلین سویپ کیا تھا۔پاکستان ٹیم آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ …

مزید پڑھیں »

پاک ویسٹ انڈیز سیریزکے ٹاپ بیٹسمین اور بولرز

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریزکا اختتام ہوچکاہے جس میں پاکستان ٹیم نے تین صفر سے کلین سوئپ کیاجوکہ گرین شرٹس کا 21واں کلین سوئپ ہے اور یہ ون ڈے تاریخ میں دُنیاکی کسی بھی ٹیم کے سب سے زیادہ کلین سوئپس ہیں۔ اس سیریزمیں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین امام الحق 199رنزبناکر ٹاپ اسکورر …

مزید پڑھیں »

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف کلین سوئپ مکمل کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان جاری ون ڈے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں بھی پاکستان نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔ملتان کے کرکٹ اسٹیڈیم میں 14 سال بعد بین الاقوامی کرکٹ کے 3 ون ڈے میچز کھیلے گئے جس میں پاکستان نے ویسٹ کو وائٹ واش کردیا ہے۔پاکستان نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے …

مزید پڑھیں »