پاکستان اور نیوزی لینڈکے مابین 18 دسمبر سے تین ٹی ٹوئنٹی ا نٹرنیشنل میچز کی سیریزکا آغاز ہونا ہے جس کے آغاز سے قبل پاکستان ٹیم کو بہت بڑا دھچکالگاہے جن کے ان فارم بیٹسمین او ر کپتان بابراعظم پوری ٹی ٹوئنٹی سیریز سے ہی باہرہوگئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈنے اپنی پریس ریلیز میں بابراعظم کے نیوزی لینڈکے خلاف ٹی …
مزید پڑھیں »Tag Archives: Babar Azam
بھارتی اسپنر ایشوین نے بابراعظم کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے
پاکستان اور بھارت کی موجودہ کرکٹ ٹیموں کے کپتانوں بابراعظم اور ویرات کوہلی کا موازنہ ان دنوں ہرکوئی کرتا دکھائی دیتاہے۔بابراعظم نے اپنی لاجواب کارکردگی سے ماہرین کو مجبورکردیاہے کہ وہ فیصلہ کرنے میں اُلجھن کا شکارہوں کہ بابراعظم اور ویرات کوہلی میں سے آخربہتربیٹسمین کون ہے؟ گوکہ کئی ماہرین اور سابق کرکٹرز بابراعظم کی بیٹنگ صلاحیت اور کلاس کی …
مزید پڑھیں »بابر اعظم کی ہر پی ایس ایل سیزن میں کارکردگی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اس وقت بہترین فارم میں ہیں جو ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے بعد نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں شاندار کارکردگی دکھا نے کے بعد زمبابوے کے خلاف دونوں فارمیٹس کی ہوم سیریزکے ٹاپ اسکورر رہنے کے بعد اب پی ایس ایل 5کے بھی ٹاپ اسکورررہے۔ وہ نہ صرف پی ایس ایل 2020ء کے فائنل بلکہ …
مزید پڑھیں »بابراعظم نے پی ایس ایل تاریخ کا بڑابیٹنگ ریکارڈ توڑڈالا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور کراچی کنگز کے اوپننگ بیٹسمین بابراعظم نے پی ایس ایل تاریخ کا ایک بڑا بیٹنگ ریکارڈبنادیاہے جنہوں نے یہ کارنامہ پہلے کوالیفائر میچ میں ملتان سلطانز کے خلاف 65 رنزکی شاندار اننگز کے دوران سرانجام دیاہے۔بابراعظم اب تک پی ایس ایل تاریخ کے کھیلے گئے پانچ ایڈیشنز میں یہ کارنامہ سرانجام دینے والے پہلے …
مزید پڑھیں »پاک – زمبابوے ٹی ٹوئنٹی سیریزکے ٹاپ بیٹسمین اور بولرز
پاکستان اور زمبابوے کے مابین تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز پاکستان کی تین،صفر سے کامیابی کے ساتھ ختم ہوچکی ہے۔یہ پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل تاریخ میں تھری پلس میچز کی سیریزمیں چھٹا کلین سوئپ تھا جوکہ ایک عالمی ریکارڈہے۔ اس سیریزکے دوران بننے اورٹوٹنے والے کئی ریکارڈزکی تفصیل پہلے ہی ورلڈاسپورٹس(یوٹیوب چینل) پر ملاحظہ کرچکے ہیں جبکہ …
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی کیلئے پاکستان کی پلیئنگ الیون میں 3 تبدیلیاں
پاکستان کرکٹ ٹیم گزشتہ روزپہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں فتح حاصل کرنے کے بعد زمبابوے کے خلاف سیریزکا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلے گی جو پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔ جس کیلئے پاکستان کی پلیئنگ الیون میں تین بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں گوکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو اس سیریزمیں کلین سوئپ کرنے سے …
مزید پڑھیں »بابراعظم دوسرے تیزترین ففٹی میکربیٹسمین بن گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں 34 ویں گیندپر سنگل رن لیکر اپنی ففٹی مکمل کرتے ہی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل تاریخ میں دوسرے تیزترین ففٹی میکر بیٹسمین بننے کا اعزاز حاصل کرلیاہے۔ اُن کی شاندار ففٹی سے قبل 157رنزکے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے پاکستانی شائقین کی اُمیدوں کے محور …
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی : بابراعظم، کوہلی کے ایک اور عالمی ریکارڈکے قریب پہنچ گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور بھارت کے کپتان ویرات کوہلی کے مابین ریکارڈز اور اعدادوشمار کی ریس لگی ہوئی ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ بھارتی بیٹسمین اپنی کلاس کے اعتبار سے کہیں آگے ہیں جن کی برابری کرنے کیلئے بابراعظم کو ابھی مزید کچھ کرنا باقی ہے۔ لیکن اگر اُن کی ویرات کوہلی سے عالمی ریکارڈز …
مزید پڑھیں »بابراعظم رنزکی دوڑمیں سب سے آگے نکل گئے
پاکستان اور زمبابوے کے مابین کھیلی گئی تین ون ڈے میچز کی سیریزمیں انفرادی کارکردگی کے اعتبار سے سیریزکے ٹاپ بیٹسمینوں پرنگاہ ڈالیں تو پاکستانی کپتان بابراعظم 221رنز بناکر سیریز کے ٹاپ اسکورر رہے جنہوں نے یہ رنز 101.84کے اسٹرائک ریٹ اور110.50کی عمدہ ایوریج سے بنائے۔ وہ سیریزمیں 60 سے زائد رنزبنانے والے بیٹسمینوں میں واحد پلیئر تھے جنہوں نے …
مزید پڑھیں »پاک- زمبابوے سیریز:رنز،سنچریوں اور چھکوں میں کون آگے رہا؟
پاکستان اور زمبابوے ون ڈے سیریزکا اختتام پاکستانی نقطہ نگاہ سے مایوس کن رہا جو سیریزکا آخری میچ ٹائی کرانے کے بعد کلین سوئپ کرنے میں ناکام رہی جس کے سبب وہ پانچویں بار مسلسل9 ون ڈے جیتنے کاایشیائی ریکارڈقائم نہ کرسکی۔ پاکستان اور زمبابوے کے مابین کھیلی گئی تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز میں پاکستان نے 2-0 …
مزید پڑھیں »