قومی کرکٹر شعیب ملک نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی جلد صحتیابی کے لیے دُعا کی اور ان کے لیے پیغام جاری کیا۔ شعیب ملک نے ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں پرویز مشرف سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ میرے دل میں آپ کے لیے بے پناہ عزت ہے، آپ ایک حقیقی رہنما اور مجھ سمیت …
مزید پڑھیں »نیوز ڈیسک
بابراعظم کی غلطی۔پاکستان ٹیم پر جرمانہ
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ میں کپتان بابراعظم کی غلطی کےباعث مہمان ٹیم کو 5 رنزدے دئیے گئے۔ ملتان میں دوسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان کے دئیے گئے ہدف کا تعاقب کررہی تھی۔ اس دوران 29 ویں اوور میں اسپنر محمد نواز گیند کروانے آئے۔ الزاری جوزف نے گیند کا سامنا …
مزید پڑھیں »بابراعظم کیلئے آج مزید2عالمی ریکارڈتوڑنے کا موقع
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم جوویسٹ انڈیزکے خلاف ہوم سیریزکے پہلے ون ڈے میچ میں 103رنزکی شاندار اننگز کھیل کر چار مختلف عالمی ریکارڈتوڑچکے ہیں،اُن کیلئے آج دوسرے ون ڈے میچ میں مزید دو ریکارڈتوڑنےکا موقع موجودہے۔ بابراعظم آج اگر 136رنزبنالیتے ہیں تو وہ ون ڈے ہسٹری میں کم ترین اننگزمیں 4500ون ڈے انٹرنیشنل رنز مکمل کرنے کا ہاشم آملہ کا ریکارڈ …
مزید پڑھیں »وہ منفرد ریکارڈ جو پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے علاوہ کسی کے پاس نہیں
پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان آج تاریخ کا 136واں ون ڈے انٹرنیشنل میچ ملتان میں کھیلا جائے گا جو سیریزکا دوسرا ون ڈے میچ ہوگا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیزکو ون ڈے ہسٹری کا منفرد اور حیران کن اعزاز حاصل ہے جوکہ بغیر کوئی میچ بے نتیجہ کئے سب سے زیادہ میچز کھیلنے کا ریکارڈ ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے 135میں سے …
مزید پڑھیں »امام الحق کیلئے آج کوئنٹن ڈی کوک کا عالمی ریکارڈتوڑنے کا موقع
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق موجودہ وقت میں شاندار فارم میں ہیں جو آسٹریلیاکے خلاف گزشتہ سیریزمیں 298رنزکے ساتھ ٹاپ اسکورررہے اور پہلے دو ون ڈے میچز میں لگاتاردوسنچریاں بنائیں جبکہ تیسرے ون ڈے میں 89رنزبناکر ناٹ آئوٹ رہے تھے۔ آخری پانچوں ون ڈے انٹرنیشنل اننگزمیں ففٹی پلس اسکورزبنانے والے امام الحق اب تک 50 ون ڈے اننگزمیں 9سنچریاں بناچکے ہیں جو آج اگر ویسٹ …
مزید پڑھیں »بابراعظم نے ویرات کوہلی اور ہاشم آملہ کے 4بڑے ریکارڈز توڑ ڈالے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ویسٹ انڈیزکے خلاف ہوم سیریزکے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں 103رنزکی شاندار اننگز کھیل کر نہ صرف تاریخ کا منفرد عالمی ریکارڈ اپنے نام کیاہے بلکہ وہ ویرات کوہلی کے دو اور ہاشم آملہ کا ایک بڑا عالمی ریکارڈ توڑنے میں بھی کامیاب رہے ہیں۔ بابراعظم ون ڈے ہسٹری کے اکلوتے بیٹر بن گئے …
مزید پڑھیں »پاکستان کیلئے زیادہ کلین سوئپس کا ریکارڈبنانے کا موقع
پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے در میان آج سے ملتان میں تین ون ڈے میچز کی سیریزکا آغاز ہوچکاہے جس میں پاکستان ٹیم بڑی کامیابی حاصل کرکے ون ڈے تاریخ میں سب سے زیادہ کلین سوئپ کرنے والی ٹیم بن سکتی ہے۔ موجودہ وقت میں پاکستان اور سائوتھ افریقہ کوتین یا زائد میچز کی سیریزمیں سب سے زیادہ 20،20 کلین سوئپس …
مزید پڑھیں »نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری ۔ بابر اعظم کی بیٹھے بٹھاے ترقی
آئی سی سی نے ٹیسٹ پلئیرزرینکنگ جاری کردی جس کے تحت پاکستانی کپتان بے باز بابر اعظم ایک درجہ ترقی پاکر چوتھے نمبر پر آگئے۔ آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں آسٹریلیا کے بلے باز مارنوس لابو شین کی پہلی پوزیشن برقرار ہے، انگلینڈ کے جوروٹ رینکنگ میں چوتھے سے دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں، اور آسٹریلیا کے …
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیزکےپاس31سال کی تاریخ بدلنےکا بہترین موقع
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا ون ڈے میچ کل ملتان کے تاریخی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، اہم بات یہ ہے کہ کیریبین سائٹ 31 سالوں سے شاہینوں کو ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز میں شکست دینے سے محروم رہی ہے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے 1991 میں عمران خان کی قیادت میں …
مزید پڑھیں »شاہین آفریدی کیلئے عالمی نمبرون بولر بننے کا موقع
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کیلئے پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان آٹھ جون سے شروع ہونے والی تین ون ڈے میچز کی سیریزمیں عمدہ کارکردگی دکھاکر آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پانے کا موقع موجود ہے۔ شاہین آفریدی موجودہ وقت میں 671ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ آئی سی سی ون ڈے بولنگ رینکنگ میں ساتویں نمبرپر موجود …
مزید پڑھیں »