پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے در میان آج سے ملتان میں تین ون ڈے میچز کی سیریزکا آغاز ہوچکاہے جس میں پاکستان ٹیم بڑی کامیابی حاصل کرکے ون ڈے تاریخ میں سب سے زیادہ کلین سوئپ کرنے والی ٹیم بن سکتی ہے۔ موجودہ وقت میں پاکستان اور سائوتھ افریقہ کوتین یا زائد میچز کی سیریزمیں سب سے زیادہ 20،20 کلین سوئپس …
مزید پڑھیں »Tag Archives: pakistan vs new zealand 2020
ثقلین مشتاق کاحسن علی کےمتعلق بڑا دعویٰ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز حسن علی کے دفاع میں سامنے آئے ہیں اور انہیں میچ وننگ کھلاڑی قرار دیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز سے قبل میڈیا سے بات چیت میں، ثقلین نےمحنت کرنے والے دائیں ہاتھ کے تیزبولر حسن کے لئے اپنی سپورٹ ظاہر کی …
مزید پڑھیں »جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کردی
نگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز بنانے والے 14ویں کھلاڑی بن گئے ہیں۔ انگلینڈ نے لارڈز کے میدان میں اتوار کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ فتح حاصل کی وہیں جو روٹ نے بھی ٹیسٹ کرکٹ میں 26ویں سنچری بنا کر 10 ہزار رنز بنانے والے بلے بازوں کی فہرست …
مزید پڑھیں »ایشیاءکپ2022 کب اور کہاں ہوگا؟ بھارتی میڈیا کا بڑا دعویٰ
ایشیاءکپ 2022شروع ہونے میں لگ بھگ صرف تین ماہ کا وقت باقی ہے مگر ابھی تک فیصلہ نہیں ہوسکا کہ یہ ایونٹ آخر ہوگا کہاں؟ ایشیاء کپ کے میزبان ملک کے حوالے سے آئے روز نئ خبر سامنے آتی ہے اور اب بھارتی میڈیا کی جانب سے بڑا دعویٰ کیاگیاہے کہ آئی پی ایل فائنل دیکھنےکیلئے بھارت میں سری لنکن …
مزید پڑھیں »پاکستان کیلئے بھارت سے تیسری پوزیشن چھیننے کا آسان موقع
پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان آٹھ جون سے شروع ہونے والی سیریز آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ 2023کا حصہ ہونے کے سبب انتہائی اہمیت کی حامل ہے اور اس سیریزمیں پاکستان کیلئے ٹاپ تھری ون ڈے ٹیموں میں جگہ بناتے ہوئے بھارت سے تیسری پوزیشن چھیننے کا موقع بھی موجود ہے۔ موجودہ وقت میں پاکستان ٹیم آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ 2023کے پوائنٹس …
مزید پڑھیں »پاکستان ٹیم کا کیمپ ملتان میں نہیں کہیں اور۔۔۔ وجہ کیا؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ حیران کن طورپر ملتان کے بجائے لاہورمنتقل کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے جس کی کوئی بڑی وجہ بھی اب تک سامنے نہیں آسکی۔ پی سی بی کے اعلامئے کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ یکم جون سے لاہور میں شروع ہوگا۔مہمان ٹیم کے خلاف 16 رکنی …
مزید پڑھیں »بابراعظم یہ ریکارڈبنانے والا دُنیاکا پہلا کھلاڑی بنے گا، دینش کارتھک کی پیشگوئی
بھارتی سینئر کرکٹر دینش کارتھک نے پاکستانی کپتان اور دُنیاکے نمبرون وائٹ بال بیٹر بابراعظم کے بارے میں بڑی پیشگوئی کی ہے اور کہاہے کہ وہ یہ ریکارڈتوڑنے والا دُنیاکا پہلا بیٹر بنے گا۔ بابراعظم موجودہ وقت میں پہلے ہی دونوں وائٹ بال فارمیٹس کی آئی سی سی بیٹنگ رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر موجود ہیں جبکہ ٹیسٹ رینکنگ میں پانچویں نمبر …
مزید پڑھیں »ہمارایہ بلے باز کین ولیمسن اور راہول ڈریورڈکی کلاس ہے، بابراعظم کا دعویٰ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے اپنے ایک نوجوان کھلاڑی کو کین ولیمسن اور راہول ڈریورڈ کی کلاس کا بیٹر ہونے کا دعویٰ کیاہے اور وہ بلے باز عبداللہ شفیق ہیں۔ پاکستان کے ابھرتے ہوئے بلے باز عبداللہ شفیق نے آسٹریلیا کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کے دوران اپنی ٹھوس تکنیک سے بہت سے لوگوں کو متاثر کیا۔22 سالہ …
مزید پڑھیں »پاک-ویسٹ انڈیز سیریزپر یوٹرن ، وینیوایکبارپھر تبدیل
پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریزکے حوالے سے تازہ اپ ڈیٹ سامنے آئی ہے جس میں بڑا یوٹرن لیتے ہوئے سیریزکاوینیو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔ اس سے قبل آج صبح اطلاع آئی تھی کہ پی ٹی آئی کا لانگ مارچ ختم ہوجانے کی وجہ سے سیریز اب حسب پروگرام آٹھ جون سے راولپنڈی میں …
مزید پڑھیں »محمد حسنین کیلئے بڑی خوشخبری، ٹیم میں واپسی کا امکان روشن
غیرقانونی بولنگ ایکشن کے سبب پابندی کا شکار پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد حسنین کیلئے بڑی خبر سامنے آئی ہے جن کی پاکستان ٹیم میں فوری واپسی کا امکان روشن ہوگیاہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈکے نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر کے کوچز کی جانب سے کلیئردیئے جانے اور اُن کے مکمل اطمینان کے بعد فاسٹ بولر محمد حسنین نے اپنے …
مزید پڑھیں »