بھارتی سینئر کرکٹر دینش کارتھک نے پاکستانی کپتان اور دُنیاکے نمبرون وائٹ بال بیٹر بابراعظم کے بارے میں بڑی پیشگوئی کی ہے اور کہاہے کہ وہ یہ ریکارڈتوڑنے والا دُنیاکا پہلا بیٹر بنے گا۔ بابراعظم موجودہ وقت میں پہلے ہی دونوں وائٹ بال فارمیٹس کی آئی سی سی بیٹنگ رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر موجود ہیں جبکہ ٹیسٹ رینکنگ میں پانچویں نمبر …
مزید پڑھیں »نیوز ڈیسک
شان مسعود کو کیوں نہیں کھلاتا، بابراعظم کا حیران کن موقف
پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار اوپننگ بیٹسمین شان مسعود حالیہ عرصے میں نہ صرف ریڈبلکہ وائٹ بال سے بھی شاندار کارکردگی دکھارہے ہیں۔پی ایس ایل کے گزشتہ تین سیزنز میں اُن کی کارکردگی شاندار رہی ہے۔ اور اب وہ انگلینڈمیں کائونٹی چیمپئن شپ میں 9میچز میں لگاتار دو ڈبل سنچریوں اور ایک سنچری سمیت 844رنزبناکر اپنی اہمیت منواچکے ہیں …
مزید پڑھیں »ہمارایہ بلے باز کین ولیمسن اور راہول ڈریورڈکی کلاس ہے، بابراعظم کا دعویٰ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے اپنے ایک نوجوان کھلاڑی کو کین ولیمسن اور راہول ڈریورڈ کی کلاس کا بیٹر ہونے کا دعویٰ کیاہے اور وہ بلے باز عبداللہ شفیق ہیں۔ پاکستان کے ابھرتے ہوئے بلے باز عبداللہ شفیق نے آسٹریلیا کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کے دوران اپنی ٹھوس تکنیک سے بہت سے لوگوں کو متاثر کیا۔22 سالہ …
مزید پڑھیں »پاک-ویسٹ انڈیز سیریزپر یوٹرن ، وینیوایکبارپھر تبدیل
پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریزکے حوالے سے تازہ اپ ڈیٹ سامنے آئی ہے جس میں بڑا یوٹرن لیتے ہوئے سیریزکاوینیو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔ اس سے قبل آج صبح اطلاع آئی تھی کہ پی ٹی آئی کا لانگ مارچ ختم ہوجانے کی وجہ سے سیریز اب حسب پروگرام آٹھ جون سے راولپنڈی میں …
مزید پڑھیں »شاداب خان ابھرتی ہوئی طوبیٰ حسن سے متاثر
سری لنکا ویمنز کے خلاف گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ڈیبیو کرنے والی طوبہ حسن کی شاندار باؤلنگ پرفارمنس نے پاکستان ٹیم کو تاریخی جیت دلائی۔انہوں نے پاکستان کی جانب سے ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ڈیبیو میں بیسٹ بولنگ کارکردگی کا ریکارڈ بھی بنایا۔ طوبیٰ حسن نے اس کارکردگی نہ صرف پاکستان کو اس میچ میں فتح دلائی بلکہ پاکستان …
مزید پڑھیں »شرجیل خان سمیت چارکرکٹرزبارے پی سی بی کا بڑایوٹرن، اہم اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ دنوں اُن چارکھلاڑیوں کو 25مئی کو نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں فٹنس ٹیسٹ دینے کیلئے طلب کیاتھا جنہیں اعلان کردہ اُن 66کھلاڑیوں کو طلب نہیں گیاتھا جو کہ کنڈیشنگ کیمپ کا حصہ بنے ہیں۔ اتنی سخت گرمی میں فٹنس ٹیسٹ لینے کے فیصلے پر تنقید کے بعد بالاآخر پی سی بی نے بڑا یوٹرن لیاہے اور اب …
مزید پڑھیں »طوبہ حسن نے ڈیبیومیچ میں بیسٹ بولنگ کا ریکارڈ بناڈالا-پاکستان فاتح
پاکستا ن اور سری لنکا کی ویمنز ٹیموں کے درمیان کراچی میں کھیلے گئے سیریزکے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں طوبہ حسن نے کیریئرکے اولین میچ میں بیسٹ بولنگ کاریکارڈ بناڈالا جس کی بدولت پاکستان سیریزکا پہلا میچ چھ وکٹوں سے جیتنے میںکامیاب رہی۔ طوبہ حسن کو دسویں اوورمیں بولنگ پرلایاگیا تو دو وکٹوں پر پچاس مکمل کرنے والی سری لنکن بیٹنگ لائن اچانک لڑکھڑاگئی۔طوبہ …
مزید پڑھیں »کپتانی چھوڑتے وقت بابراعظم کا ایک چھوٹا سا خواب
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ میں نے کپتان بنتے وقت ایک خواب کو ذہن میں رکھا اور اسے ٹارگٹ بنایا کہ پاکستان کو ایسی ٹیم بنانا ہے کہ سب یاد رکھیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہووے بابراعظم نے کہا کہ کپتانی ایک چیلنج ضرور ہے اور یہ اعزاز بھی ہے، جب میں کپتان بنا تھا …
مزید پڑھیں »پاکستان کیلئے تیسری کامیاب ترین ٹیم بننے کا موقع
پاکستان اور سری لنکاکے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی تاریخی سیریزکا آج سے کراچی میں آغاز ہوگیا ہے۔یہ سیریز تاریخی اس لئے ہے کہ سری لنکا کی ویمن کرکٹ ٹیم پہلی بار پاکستانی سرزمین پرکھیل رہی ہے۔ اس سیریزمیں پاکستان ویمنز کے پاس سری لنکا کے خلاف اچھی کارکردگی دکھاکر دُنیاکی تیسری کامیاب ترین ٹیم بننے کاموقع موجود ہے۔ …
مزید پڑھیں »مشفیق الرحیم اورلٹن داس نے 145سالہ ٹیسٹ تاریخ بدل ڈالی
آج بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریزکے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کا میرپور میں آغاز ہواتو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے والی بنگلہ دیشی ٹیم محض24رنز تک پہنچتے پہنچتے اپنی آدھی وکٹیں گنوابیٹھی۔ بنگلہ دیش کے دونوں اوپنرز (محمودالحسن رائے اور تمیم اقبال)صفرپر آئوٹ ہوئے جبکہ شکیب الحسن پہلی ہی گیندپر ایل بی …
مزید پڑھیں »