Tag Archives: pakistan vs new zealand series schedule 2020

تیسراٹی ٹوئنٹی: تین تبدیلیوں کے ساتھ پاکستان کا پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ

پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان نیپئرمیں ٹی ٹوئنٹی سیریزکا تیسرا اور آخری میچ شرو ع ہوگیاہے جس میں پاکستان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔اس سے قبل پہلے دونوں میچز میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کی تھی۔ 2018ء کے گزشتہ دورۂ نیوزی لینڈ میں پاکستان ٹیم دُنیاکی نمبرون ٹیم کی حیثیت سے دورے پر تھی …

مزید پڑھیں »

دوسراٹی ٹوئنٹی:حیدرعلی اورعبداللہ شفیق مسلسل دوسرے میچ میں ناکام

پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ ہملٹن میں شروع ہوگیاہے جس میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ دوسرے میچ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ کی پلیئنگ الیون ہی برقراررکھی ہے البتہ اوپننگ جوڑی تبدیل کی ہے۔ دوسرے میچ میں محمدرضوان کے ساتھ حیدرعلی کو اوپنر بھیجا گیاجو مسلسل دوسرے …

مزید پڑھیں »

ہملٹن میں پاکستان اور نیوزی لینڈکا سابقہ ہیڈ ٹوہیڈ ریکارڈ

آکلینڈ میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں شکست کھانے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کیلئے بذریعہ بس آکلینڈ سے ہملٹن پہنچ گئی ہے جہاں وہ کل یعنی 20دسمبر کو میزبان نیوزی لینڈکے خلاف سیریزکا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔ ہملٹن آمد پر کھلاڑی پرجوش دکھائی دئیے جن کے چہروں پر پہلے میچ …

مزید پڑھیں »

پاکستان نے نیوزی لینڈکے خلاف بڑاٹی ٹوئنٹی ریکارڈتوڑڈالا

پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریزکا آج آکلینڈ میں آغاز ہورہاہے جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم نئے کپتان شاداب خان کی قیادت میں کھیل رہی ہے جبکہ نیوزی لینڈکی قیادت قائمقام کپتان مچل سینٹنر کررہے ہیں سیریزکے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کے آغاز سے قبل شاداب خان اور مچل سینٹنر نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی …

مزید پڑھیں »

پاکستان گرین بمقابلہ پاکستان وائٹس کے مابین دوسراپریکٹس میچ

نیوزی لینڈمیں موجودپاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بھرپورپریکٹس کررہے ہیں جنہوں نے آج دوسرے پریکٹس میچ سے قبل بھرپورٹریننگ کی۔کھلاڑی جیم میں بھرپورٹریننگ کرتے دکھائی دئیے۔ کھلاڑیوں نے جیم میں ڈرلزاور ویٹ لفٹنگ بھی کی۔خوشدل شاہ ،روحیل نذیر اور عابدعلی نے بھاری وزن اُٹھانے کی مشقیں کی۔ جیم پریکٹس کے بعد کھلاڑیوں نے گرائونڈمیں بھرپور پریکٹس کی۔جنہیں ہیڈکوچز مصباح الحق …

مزید پڑھیں »

دورۂ نیوزی لینڈ کیلئے سلیکٹ نہ ہونے پر کھلاڑی بول پڑے

گزشتہ روز پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹراورہیڈکوچ مصباح الحق نے دورۂ نیوزی لینڈ کیلئے 35 رکنی اسکواڈکا اعلان کیا تو اس میں کچھ کھلاڑیوں کی عدم شمولیت خاصی حیران کن تھی ،خاص طورپر فاسٹ بولر محمد عامر کی… محمد عامر ورلڈکپ 2019ء سے زمبابوے کے خلاف حالیہ ون ڈے سیریزکے آغاز تک پاکستانی بولرز میں سب سے زیادہ وکٹوں …

مزید پڑھیں »