ٹاپ اسٹوریاں

ورلڈکپ سپرلیگ میں پاکستان کی اگلی سیریزکا شیڈول آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیزکے خلاف تین ون ڈے میچز کی ہوم سیریز مکمل کرچکی ہے جس میں تین صفر سے کلین سوئپ کیا اور یہ آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ میں پاکستان کی مجموعی طورپر پانچویں جبکہ ہوم کنڈیشنزمیں سیکنڈلاسٹ سیریز تھی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ میں مجموعی طورپرتین تین میچز کی آٹھ باہمی ون …

مزید پڑھیں »

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف کلین سوئپ مکمل کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان جاری ون ڈے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں بھی پاکستان نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔ملتان کے کرکٹ اسٹیڈیم میں 14 سال بعد بین الاقوامی کرکٹ کے 3 ون ڈے میچز کھیلے گئے جس میں پاکستان نے ویسٹ کو وائٹ واش کردیا ہے۔پاکستان نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے …

مزید پڑھیں »

شعیب ملک کا پرویز مشرف کیلئے جذباتی پیغام

قومی کرکٹر شعیب ملک نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی جلد صحتیابی کے لیے دُعا کی اور ان کے لیے پیغام جاری کیا۔ شعیب ملک نے ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں پرویز مشرف سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ میرے دل میں آپ کے لیے بے پناہ عزت ہے، آپ ایک حقیقی رہنما اور مجھ سمیت …

مزید پڑھیں »

بابراعظم کی غلطی۔پاکستان ٹیم پر جرمانہ

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ میں کپتان بابراعظم کی غلطی کےباعث مہمان ٹیم کو 5 رنزدے دئیے گئے۔ ملتان میں دوسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان کے دئیے گئے ہدف کا تعاقب کررہی تھی۔ اس دوران 29 ویں اوور میں اسپنر محمد نواز گیند کروانے آئے۔ الزاری جوزف نے گیند کا سامنا …

مزید پڑھیں »

پاکستان نے زیادہ ون ڈے سیریزجیتنے کا ریکارڈتوڑڈالا

پاکستان نے ملتان میں کھیلے گئے سیریزکے دوسرے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیزکو 120رنزکے مارجن سے شکست دیکر سیریزمیںدو،صفر کی برتری حاصل کرتے ہوئے سیریز اپنے نام کرلی ہے۔ یہ پاکستان کی ون ڈے ہسٹری میں 75ویں ون ڈے سیریز وکٹری ہے جوکہ ایک عالمی ریکارڈ ہے۔ اب تک کوئی بھی ٹیم اس سے زیادہ سیریزنہیں جیت سکی البتہ بھارت اور …

مزید پڑھیں »

بابراعظم کیلئے آج مزید2عالمی ریکارڈتوڑنے کا موقع

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم جوویسٹ انڈیزکے خلاف ہوم سیریزکے پہلے ون ڈے میچ میں 103رنزکی شاندار اننگز کھیل کر چار مختلف عالمی ریکارڈتوڑچکے ہیں،اُن کیلئے آج دوسرے ون ڈے میچ میں مزید دو ریکارڈتوڑنےکا موقع موجودہے۔ بابراعظم آج اگر 136رنزبنالیتے ہیں تو وہ ون ڈے ہسٹری میں کم ترین اننگزمیں 4500ون ڈے انٹرنیشنل رنز مکمل کرنے کا ہاشم آملہ کا ریکارڈ …

مزید پڑھیں »

بابراعظم نے ویرات کوہلی اور ہاشم آملہ کے 4بڑے ریکارڈز توڑ ڈالے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ویسٹ انڈیزکے خلاف ہوم سیریزکے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں 103رنزکی شاندار اننگز کھیل کر نہ صرف تاریخ کا منفرد عالمی ریکارڈ اپنے نام کیاہے بلکہ وہ ویرات کوہلی کے دو اور ہاشم آملہ کا ایک بڑا عالمی ریکارڈ توڑنے میں بھی کامیاب رہے ہیں۔ بابراعظم ون ڈے ہسٹری کے اکلوتے بیٹر بن گئے …

مزید پڑھیں »

پاکستان کیلئے زیادہ کلین سوئپس کا ریکارڈبنانے کا موقع

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے در میان آج سے ملتان میں تین ون ڈے میچز کی سیریزکا آغاز ہوچکاہے جس میں پاکستان ٹیم بڑی کامیابی حاصل کرکے ون ڈے تاریخ میں سب سے زیادہ کلین سوئپ کرنے والی ٹیم بن سکتی ہے۔ موجودہ وقت میں پاکستان اور سائوتھ افریقہ کوتین یا زائد میچز کی سیریزمیں سب سے زیادہ 20،20 کلین سوئپس …

مزید پڑھیں »

نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری ۔ بابر اعظم کی بیٹھے بٹھاے ترقی

آئی سی سی نے ٹیسٹ پلئیرزرینکنگ جاری کردی جس کے تحت پاکستانی کپتان بے باز بابر اعظم ایک درجہ ترقی پاکر چوتھے نمبر پر آگئے۔ آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں آسٹریلیا کے بلے باز مارنوس لابو شین کی پہلی پوزیشن برقرار ہے، انگلینڈ کے جوروٹ رینکنگ میں چوتھے سے دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں، اور آسٹریلیا کے …

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیزکےپاس31سال کی تاریخ بدلنےکا بہترین موقع

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا ون ڈے میچ کل ملتان کے تاریخی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، اہم بات یہ ہے کہ کیریبین سائٹ 31 سالوں سے شاہینوں کو ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز میں شکست دینے سے محروم رہی ہے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے 1991 میں عمران خان کی قیادت میں …

مزید پڑھیں »